the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
انا ڈی ایم کے سربراہ وي كے ششی کلا کی طرف سے ممبران اسمبلی کی ایک ہنگامی میٹنگ طلب کرنے اور قریب 129 ممبران اسمبلی کو محفوظ مقام پر لے جائے جانے کے کچھ گھنٹوں بعد کارگزار وزیر اعلی او پنيرسیلوم نے آج کہا



کہ عوام کی حمایت سے ریاست میں بہتر حکومت بنائی جائے گی۔مسٹر پنيرسیلوم کی رہائش کے باہر ان کے حامیوں کی بھاری بھیڑ رہی۔انہوں نے شام کو اپنی رہائش گاہ پر میڈیا سے کہا کہ لوگوں کی حمایت سے اچھی حکومت قائم کی جائے گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.